اسلام اباد ٹاکس سنٹورس مال ہوٹل کا ایک دن کا کرایہ 25 ہزار ڈالر

اسلام اباد (کرائم رپورٹر )وزیراعظم پاکستان کے مشیر سیاحت سردار یاسر الیاس کے ہوٹل سینٹورس کی انتظامیہ نے ہوٹل روم کے کرایوں میں بے تحاشہ اضافہ کر دیا ہے واضح رہے کہ اسلام اباد میں ہونے والے مذاق رات کی کوریج کے لیے دنیا بھر سے صحافی ان دونوں اسلام اباد ائے ہوئےاور ان صحافیوں کو مہنگے ترین کرایوں کی وجہ سے رہائش کے لیے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ذرائع کے مطابق سنٹورس ہوٹل میں بھی بعض غیر ملکی صحافی ٹھہرے ہوئے ہیں ان سے 25 25 ہزار فی کس روم کا کرایہ وصول کیا جا رہا ہے
واضح رہے کہ صحافی کسی بھی ملک کا چہرہ دکھانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں یہ صحافی بھی جو پاکستان کا مثبت چہرہ دیکھانے کیلئے اسلام آباد آئے ہوئے ہیں ،ان صحافیوں نے اسلام آباد کی خوبصورتی دنیا کو دیکھانا چاہی تو ہوٹل انتظامیہ نے ان سے 25 ہزار ڈالر ایک دن کا معاوضہ مانگ لیا ،

اپنا تبصرہ بھیجیں