گندی اولاد مزہ نہ سواد

افتاب اقبال نامی بھانڈ کبھی بھی صحافی نہیں رہا مختلف ٹی وی چینل پہ مراثیوں والے شو کر کے شہرت تو مل گئی لیکن وہ عزت وہ تکریم کبھی نہ مل سکی جو اس کے باپ کو ملی اج کل اپنی ویور شپ کے لیے پاکستان کے خلاف ب* کرنا اپنا فرض اولین سمجھتا ہے ڈرامہ تو وہ کرتا ہے کہ وہ عمران کے ساتھ ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ افتاب اقبال سمیت چار پانچ جو یوٹیوبر ہیں وہ عمران کی محبت میں پاکستان کے خلاف ب* نہیں کر رہے بلکہ میں یہ کہوں گا کہ وہ عمران کے بھی دشمن ہیں یہ چند گماشتے صرف اور صرف اپنا فائدہ دیکھ رہے ہیں اور چند ہزار ڈالروں کے لیے اپنی ماں تک کو بیچنے کے لیے تیار رہتے ہیں افتاب اقبال کے بارے میں صرف اتنا لکھوں گا کہ وہ اچھے باپ کا ایک گندا بیٹا ہے
Load/Hide Comments