عورت کی دوسری شادی سوتیلے باپ کا بچے پر ظلم ۔ویڈیو وائرل

بھکر(:کرائم رپورٹر )کلورکوٹ میں سوتیلے باپ کا کمسن بیٹے پر وحشیانہ تشدد ،پولیس

بھکر:ہوٹل میں تشدد کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آنے کے بعد بچے کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج،پولیس

بھکر:مقدمہ کے اندارج کے بعد ملزم سجاد کو گرفتار کرلیا ہے،پولیس

بھکر: سوتیلے باپ کے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بننے والا بچہ طبی امداد کے لیئے ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل،پولیس

بھکر:سی سی ٹی وی فوٹیج میں سوتیلے باپ کو بچے پر تشدد کرتے دیکھا جاسکتاہے،پولیس

بھکر:سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا کہ بچے کو زمین پر گرا کے سوتیلا باپ تشدد کررہا ہے،پولیس

بھکر:سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہوٹل کا ویٹر آجانے پر ملزم تشدد بند کرتا ہے،پولیس

بھکر:تشدد کا نشانہ بننے والے بچے کی ماں نے ملزم سے دوسری شادی کی ہے،پولیس

بھکر:بچے کی حالت تشویش باک بتائی جارہی ہے واقعہ جمعرات کا ہے،پولیس ذرائع

اپنا تبصرہ بھیجیں