لیڈی کو حراساں کرنے والا گرفتار

قصور/ لیڈی کانسٹیبل کو حراساں کرنے اور جعلی نکاح نامہ تیار کر کے سنگین دھمکیاں دینے والا پولیس اہلکار گرفتار، مقدمہ درج
قصور۔ قائم مقام ڈی پی او قصور محمد ضیاء الحق کا وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے تحت سخت ایکشن
قصور۔ لیڈی کانسٹیبل کو حراساں کرنے اور جعلی نکاح نامہ تیار کر کے سنگین دھمکیاں دینے والا پولیس اہلکار گرفتار
قصور۔ لیڈی کانسٹیبل گلفشاں نے درخواست دی کہ ہیڈ کانسٹیبل اصغر علی تین ماہ سے حراساں کر رہا ہے
قصور۔ دھمکی آمیز میسجز اور کالز کر رہا ہے، تیزاب گردی اور زہر کا انجکشن لگانے کی دھمکیاں دے رہا ہے
قصور۔ کانسٹیبل اصغر نے جعلی نکاح نامہ بھی میرے نام کیساتھ تیار کر رکھا ہے جبکہ میں شادی شدہ ہوں
قصور۔ قائم مقام ڈی پی او قصور نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ہیڈ کانسٹیبل اصغر کے خلاف مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند کر دیا
قصور۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر خواتین کو حراساں کے واقعہ پر زیرو ٹالرنس پالیسی ہے