جنگ بندی ایرانی سڑکوں پہ نکل ائے شکریہ پاکستان

مسقط) انٹرنیشنل ڈیسک )جنگ بندی کا اعلان ہوتے ہی ایران میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے، خوشی کا اظہار

دو ہفتے کی جنگ بندی کا اعلان ہوتے ہی ایران میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور خوشی کا اظہار کیا۔
جنگ بندی کا اعلان ہوتے ہی ایران میں لوگ خوشی میں سڑکوں پر نکل آئے، اس دوران لوگوں نے قومی پرچم تھامے ہوئے تھے اور پرجوش نعرے بازی کی۔ مظاہروں میں خواتین، بچے، بوڑھے ، جوان سب شامل رہے اور مختلف شہری تنصیبات کے گرد انسانی زنجیر بھی بنائی۔

اسلام اباد ٹوڈے

اپنا تبصرہ بھیجیں