عمران خان کی بہنیں ایک مرتبہ پھر گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )عمران خان کی بزرگ بہنوں۔۔۔ نورین نیازی اور ڈاکٹر عظمی کو سیکیورٹی فورسز نے گرفتار کرلیا عمران خان کی بہن نورین خان اور عظمی خان کو پولیس حراست میں لے کر اڈیالہ کے قریب ایک دکان میں بند کر دیا گیا ہے،تاکہ کارکنان ان کے ارد گرد جمع نہ ہو سکیں، ‏کارکنان اس وقت بڑی تعداد میں وہاں موجود ہیں۔ذرائع

اپنا تبصرہ بھیجیں