معصوم بچی سےبلیک میل کر کے زیادتی

راولپنڈی (رکرائم رپورٹر)

15سال کی لڑکی کو بلیک میل کرکے زیادتی کرنے کا انکشاف

پولیس نے واقعہ کا مقدمہ متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں درج کرلیا

مقدمہ تھانہ دھمیال میں درج کیا گیا

ملزم لڑکی کو تصاویر کے بہانے بلیک کرکے زیادتی کا نشانہ بناتا رہا،متن مقدمہ

ملزم جبری زیادتی کے دوران لڑکی کے جسم پر بلڈ سے کٹ بھی مارتا رہا،متن مقدمہ

ملزم ذیشان چکری روڈ کے قریب رہائش پذیر شخص کا گارڈ ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں