اسرائیل نے ڈرون فیکٹری  تباہی کی تصدیق کر دی

ااسلام اباد( مانیٹرنگ ڈیسک)ا سرائیلی حکام نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی علاقے بیتح تیکفا میں چند دن پہلے ایرانی میزائل براہ راست ٹکرایا تھا جس کے نتیجے میں اسرائیلی فوج کی ڈرون فیکٹری مکمل تباہ ہوگئی۔
اسرائیلی حکام کے مطابق فیکٹری دوبارہ کام نہیں کرسکےگی، فیکٹری اسرائیل کی دفاعی صنعت اور اسرائ*یلی فوج کو ڈرونز، پائلٹ ہیلمٹس اوربم کے پرزے فراہم کرتی تھی

islamabad today

اپنا تبصرہ بھیجیں