ایران کا امریکی شرائط ماننے سےپھر انکار

مسقط( انٹرنیشنل ڈسک )امریکہ اور ایران کے پاکستان میں منعقد ہونے والے مذاکرات منسوخ ہو گئےنظر ائے کے مطابق ایران نے امریکہ کی جانب سے پیش کردہ شرائط کو تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ غیر مناسب شرائط ہیں ۔پاکستانی اعلی سرکاری عہدیدار نے تصدیق کر دی۔!!
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا دورہ پاکستان آخری لمحات میں کینسل ہو گیا جب ایران نے بات چیت میں مسلسل عدم اعتماد کا تاثر دیا۔پاکستان کا ثالثی کی کوششوں میں ایرانی رویے پر مایوسی کا اظہار۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں