پنجاب اور وفاق میں ٹرانسپورٹ فری

اسلام اباد( سٹی رپورٹر) وفاق اور پنجاب نے تمام سرکاری ٹرانسپورٹ فری کر دی ہیں اس بات کا فیصلہ وفاق اور پنجاب حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر عوام کی سفری مشکلات کو کم کرنے کے لیے کیا ہے پنجاب میں اب میٹرو بس گرین بہت سپیڈو بس اور اورنج ٹرین میں سفر کرنے کے لیے اپ ٹکٹ نہیں خریدنا پڑے گا جبکہ اسی طرح باقی دارالحکومت اسلام اباد اور راولپنڈی کے درمیان چلنے والی میٹر اور سی ڈی کی بسوں میں بھی سفر کرنے کے لیے ٹکٹ نہیں خریدنا پڑے گا
Load/Hide Comments