صحافی کے خلاف دہشت گردی دفعات کیس 

صحافی مطیع اللہ جان پر دہشتگردی کی دفعات ختم کرنے کے متعلق کیس

⬅️سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو فرد جرم عائد کرنے سے روک دیا

⬅️سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو مطیع اللہ کی دہشتگردی کی دفعات خاتمہ کیس جلد مقرر کرکے فیصلہ کرنے کی ہدایت کردی

⬅️پراسیکوشن کی جانب سے ہائیکورٹ کو ڈائریکشن دینے اعتراض نہیں کیا گیا

⬅️عدالت ڈائریکشن دے ہمیں کوئی اعتراض نہیں ،ڈپٹی پراسیکوٹر

⬅️پھر فیصلہ تک چارج بھی فریم نہیں ہوسکتا جسٹس محمد علی مظہر

⬅صحافی مطیع اللہ نے دہشتگردی کی دفعات ختم کرنے کیلئے ٹرائل کورٹ میں درخواست دائر کی تھی

مطیع اللہ جانب سے وکیل قدیر جنجوعہ پیش ہوئے

⬅ٹرائل کے درخواست مسترد کرنے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے.

islamabad today

اپنا تبصرہ بھیجیں