سہیل اشرف چیف کمشنر تعینات

اسلام آباد(کرائم رپورٹر )
لیفٹیننٹ ریٹائرڈ سہیل اشرف چیف کمشنر اسلام آباد تعینات
سہیل اشرف اس سے قبل سیکرٹری کمیونیکیشن ورکس پنجاب تعینات تھے
سہیل اشرف اس سے قبل ڈی سی فیصل آباد اور منڈی بہاولدین بھی رہ چکے ہیں
سہیل اشرف کا تعلق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز سے ہے
سہیل اشرف کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
Load/Hide Comments