بچہ وارڈ کی تزئین و ارائش مکمل

ننکانہ صاحب) ناصر بیگ )ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر راو نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے بچہ وارڈ کا افتتاح کر دیا
ہسپتال کے بچہ وارڈز کی تزئین و آرائش کا عمل مکمل
بچہ وارڈ کی تزئین و آرائش پر 01 ملین لاگت آئی۔ترجمان ضلعی انتظامیہ
ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال میں خوبصورت پینٹنگ کرنے والے پینٹر کو اعزازی سرٹیفکیٹ سے نوازا
ہسپتال انتظامیہ بچوں کی نئی وارڈز میں شفٹنگ فی الفور یقینی بنائیں۔ڈی سی ننکانہ
مریض بچوں کے لیے وارڈز کو خوبصورت بنایا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر ننکانہ
حکومت پنجاب کے صحت مند پنجاب ویژن کے تحت سرکاری ہسپتالوں میں علاج معالجے کی بہترین فراہمی جاری ہے۔ڈی سی ننکانہ
اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سفیان دلاور، اسسٹنٹ کمشنر ثناء شرافت ، ایم ایس ڈاکٹر افتخار محی الدین سمیت دیگر بھی موجود تھے۔
Load/Hide Comments