مسافر لڑکی سے وین میں درندگی
راولپنڈی:( کرائم رپورٹر )تھانہ روات کی حدود میں درندگی کا ایک اور واقعہ!
ایک مسافر لڑکی کو وین کے اندر ہی ڈرائیور، کنڈکٹر اور ان کے ساتھی نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پبلک ٹرانسپورٹ میں پیش آنے والا یہ واقعہ خواتین کے تحفظ پر ایک بہت بڑا سوالیہ نشان ہےابھی تک مقدمہ درج نہیں کیا جا سکا ہے
islamabad today
Load/Hide Comments