جوتے چٹوانے کی سزا

اسلام اباد )خصوصی رپورٹ )میڈیکل کی طالبہ پر تشدد جوتے چٹوانے کا کیس _ معروف انڈسٹری مالک شیخ دانش کو 5 سال قید کی سزا سنا دی گئی اور ڈیڑھ کروڑ ہرجانہ بھی۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کنیز فائزہ بھٹی نے کیس کا فیصلہ سنایا
ساتھی ملزمہ ماہم فاطمہ کو تین سال قید اور تیس لاکھ روپے جرمانے کی سزا ہوئی
چار سال قبل مقدمہ درج ہوا تھا۔
Load/Hide Comments