بزنس مین کے قتل کا معمہ
اسلام آباد(کرائم رپورٹر ) بزنس میں عامر آعوان قتل کیس حل کر لیا گیا۔ پولیس
گرفتار ملزمان کا تعلق خیبر پختنخواہ سے ہے۔
ملزمان کو چارسدہ اور مردان کے علاقوں سے گرفتار کیا گیا ہے۔
ملزمان منظم ڈکیتی کا گینگ چلاتے تھے۔ گرفتار ملزمان اسلام آباد منتقل۔
گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔
اسلام آباد کے علاقے مارگلہ ٹاؤن میں معروف تاجر کو قتل کرنیوالے پانچوں ملزمان خیبرپختونخوا سے گرفتار کرلیے گئے، پولیس نے اسلام آباد منتقل کرکے تفتیش شروع کردی۔
رپورٹ کے مطابق ملزمان کے مقتول کے گھر میں داخل ہونے کی ایک اور سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔
اسلام آباد پولیس نے مارگلہ ٹاؤن میں بزنس مین کا قتل کیس حل کرلیا، بزنس مین عامر اعوان قتل کے قتل میں ملوث پانچوں ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کا تعلق خیبرپختونخوا سے ہے، ملزمان کو چارسدہ اور مردان کے علاقوں سے گرفتار کیا گیا۔
پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان ڈکیتی کا منظم گینگ چلاتے تھے، اسلام آباد منتقل کردیا گیا۔