ایدی افس بند کردیا

اسلام اباد (کرائم رپورٹر )آبپارہ میں ایدھی آفس بند ہونے کے حوالے سے خبریں
ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کا موقف سامنے آگیا ایدھی سینٹر کا آبپارہ میں صرف کنٹرول روم قائم ہے، ترجمان
کنٹرول روم کو سی ڈی اے کی ملکیتی جگہ پر بنایا گیا ہے، ترجمان
ایدھی کے ساتھ 1990 میں دس سالہ معاہدہ کیا گیا تھا، ترجمان
2000 میں معاہدہ ختم ہونے کے بعد ایدھی انتظامیہ کو جگہ خالی کرنے کے لیے کہا گیا، ترجمان
26 سال سے ایدھی انتظامیہ کو جگہ خالی کرنے کے متعدد نوٹسز بھی دئیے گئے، ترجمان
ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے رینٹل ایگرینمنٹ اور نوٹسز شئیر کر دئیے
ایدھی سینٹر کو ایچ 8 میں حکومت کی جانب سے جگہ دی گئی ہے، ترجمان
رمضان سے قبل ایدھی انتظامیہ نے دو ماہ کی مہلت مانگی، ترجمان
عید کے بعد کنٹرول روم ایچ ایٹ میں شفٹ کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی تھی، ترجمان
انتظامیہ کی جانب سے جگہ خالی کروانے کے لیے ابھی تک کوئی کارروائی نہیں کی گئی، ترجمان
ایدھی سینٹر کی جانب سے کنٹرول روم بند کرنے کی خبریں میڈیا سے ملی، ترجمان