خصوصی پیغام برائے اگاہی

ملٹی نیشنل کمپنی “یونی لیور” کی تمام پراڈکٹس پر کمپنی کا مکمل ایڈریس:
آواری پلازہ، فاطمہ جناح روڈ، کراچی پرنٹ ہے
“فاطمہ” نام ہمارے لئے بڑا باعث عقیدت واحترام ہے کہ یہ ہمارے پیارے رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی دختر کا نام ہے۔
چونکہ یہ نام کمپنی کے تمام شیمپوز کے ساشوں پر بھی پرنٹ ہے۔ جو کہ لوگ استمال کے بعد واش رومز، ڈسٹ بن اور نالیوں میں پھینک دیتے ہیں جو کہ باعث توہین اور باعث گناہ ہے۔
براہ کرم اس پیغام کو اتنا عام کریں کہ “یونی لیور پاکستان” کی مینجمینٹ تک پہنچ سکے اور وہ گناہ سے بچنے کے لیے اس کا تدارک کر سکیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں