انسپیکٹر نے سی ایس ایس کاامتحان۔۔

اسلام أباد کرائم رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور نے سی ایس ایس امتحان میں کامیابی حاصل کرنے والے ایف آئی اے کے انسپکٹر جاکھران موسیٰ کی حوصلہ افزائی کی۔
ڈی جی ایف آئی اے نے نمایاں کامیابی کو سراہتے ہوئے اسے ادارے کے لیے باعثِ فخر قرار دیا اور امید ظاہر کی کہ وہ مستقبل میں بھی اپنی صلاحیتوں اور محنت سے ملک و قوم کی خدمت جاری رکھیں گے۔
Load/Hide Comments