پاک فوج کی بڑی کامیابی

اسلام أباد(انٹر نیشنل ڈیسک)فوج کی تاریخی کامیابی پاکستان نے افغانستان کے اس 32کلو میٹر علاقے پر قبضہ کر لیا ہے واضح رہےکے یہ وہ علاقہ ہے جہاں پر دہشت گرد ٹی ٹی پی اور دیگر خوارج کے تربیتی ٹھکانے تھے اب وہا پاک فوج نے اپنی سرحدی چیک پوسٹیں قائم کر لی ہیں
islamabad today
Load/Hide Comments