کھیتوں سے لاش برأمد

بچیانہ (رانا عمران )سات روز قبل لاپتہ ھونے والے نوجوان کی مسخ شدہ لاش کھیتوں سے برآمد۔ پولیس

بچیانہ: چک 562 گ ب کا رہائشی 19 سالہ غلام فرید 17 مارچ سے لاپتہ تھا۔ پولیس زرائع

بچیانہ: مقتول کے اغواء کا مقدمہ تھانہ بچیانہ میں درج ھے اور اس کی تلاش جاری تھی۔

بچیانہ: پولیس تھانہ بچیانہ نے نوجوان کی لاش قبضے میں لے کر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔

بچیانہ: پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات شروع کر دیں، بہت جلد اندھے قتل کا سراغ لگا کر ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔ ایس ایچ او

اپنا تبصرہ بھیجیں