کراچی میں طوفان بادوباراں

کراچی (نامہ نگار )کراچی میں اندھی طوفان اور تیز بارش کے باعث رحمت زحمت بن گئی مختلف حادثات میں میاں بیوی سمیت 15 افراد جان کی بازی ہار گئے عید کی شاپنگ کے لیے گئے ہوئے خواتین و حضرات اور بچے بھی بارش میں پھنس کر رہ گئے کئی علاقوں میں دیواریں گرنے سے زیادہ تر افراد ملبے تلے دب کر جہاں باک ہوئے بلدیہ مواج کورٹ میں دیوار گرنے سے 10 افراد جان سے گئے جبکہ ایک اور واقعہ میں سات افراد جو کہ نشے کے عادی تھے دیوار گرنے سے جان بحق ہوئے طوفانی ہوا سے کئی گھروں کی چھتیں اڑ گئیں جبکہ فیڈر ٹرپ کرنے کے باعث کراچی کے متعدد علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں