علی ریجانی اور ساتھیوں کی نماز جنازہ ادا

مسقط (انٹرنیشنل ڈیسک )تہران میں سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی، بسیج کے کمانڈر میجر جنرل غلام رضا سلیمانی اور بحریہ کے اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا کی گئی۔
پاسدارانِ انقلاب کی نیوز ایجنسی تسنیم کے مطابق ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
علی لاریجانی 17 مارچ کو اپنے بیٹے کے ہمراہ اسرائیلی حملے میں شہید ہوئے تھے، جبکہ بسیج کے کمانڈر بھی اسی فضائی حملے میں شہید ہوئے۔
islamabad today
Load/Hide Comments