کفایت شعاری عدلیہ چیئرمین سینٹ کے لیے قیمتی گاڑیوں کا تحفہ

اسلام اباد (ایم اے شام )ملک بھر میں جہاں ایک طرف جنگی حالات کے بعد کفائت شعاری کی مہم جاری ہے تو دوسری طرف وفاق اور مختلف صوبوں بالخصوص صوبہ پنجاب میں حکمران بیوروکریسی اور عدلیہ کی شاہ خرچیاں بھی بدستور جاری ہیں وفاق میں جہاں ایک طرف تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے عید الفطر پر کٹوتی کی جا رہی ہے تو دوسری طرف چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی کے لیے9 کروڑ روپے کی لگژری گاڑی خرید کر کفائت شعاری مہم کا شاید مذاق اڑایا جا رہا ہے جبکہ دوسری طرف پنجاب میں کفایت جاری مہم کے ایک منعقدہ اجلاس میں عدلیہ کے لیے لگژری گاڑیاں خریدنے کی بھی منظوری دے دی گئی ہے جو کہ اس ملک و قوم سے ایک مذاق کے سوا کچھ نہیں ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں