افغانیوں کی دعوت کھانے والا پولیس افسر معطل

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) ایک طرف آرمی کے جوان افغانی مُلک دشمنوں کیخلاف برسرپیکار تو دوسری طرف تھانہ رتہ امرال کی حدود ڈھوک مٹکال راولپنڈی پولیس کے ایک DSP اظہر نوید خان کی افغانیوں کی جانب سے دیے جانے والے افطارڈنر میں شرکت سوالیہ نشان ہے تاہم آئی جی پنجاب نے نوٹس لے کر ڈی ایس پی اظہر نوید خان کو معطل کرکے انکوائری شروع کر دی ہے۔
آئی جی صاحب کے اقدام کو آپ کس نظر سے دیکھتے ہیں
ڈی ایس پی صاحب کی افطار ڈنر میں شرکت کیا ٹھیک تھی اندر کی کوئی کہانی تو نہیں جس کی بنیاد پر کارروائی ہوئی
اور یہ نیوز پولیس ذرائع سے لیک ہوئی تھی
Load/Hide Comments