پاک فوج کا افغان تربیت گاہ پر حملہ

اسلام أااد (انٹرنیشنل ذیسک) کابل میں جس بلڈنگ کو پاک فضائیہ نے نشانہ بنایا ہے اس کی حوالے سے افغان سوشل میڈیا مسلسل جھوٹ بول رہا ہے اصل کرداروں کو چھپایا جا رہا ہے 400 خطرناک ترین لوگ کون تھے جو راکھ کا ڈھیر بن گئے؟
افغان میڈیا تربیت گاہ و ڈرون کی فیکٹری کو ہسپتال کہہ رہا ہے۔ یہ ہسپتال تھا مگر آج سے ایک سال پہلے اب چند مہینوں سے یہ بلڈنگ انڈین کے ہاتھوں میں تھی آگ کے مسلسل بلند ہوتے شعلے بتا رہے ہیں کہ یہاں انتہائی خطرناک بارودی مواد تھا جو لمحہ بہ لمحہ پھٹتا رہا اور آگ پکڑتا رہا.
Load/Hide Comments