میٹرو بس کے کرایوں میں اضافہ

اسلام اباد( سٹی رپورٹر )پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام اباد کے درمیان چلنے والی میٹرو بس نے بھی کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے اس سے قبل راولپنڈی اسلام اباد کے درمیان چلنے والی میٹرو بس کا کرایہ 30 روپے تھا جبکہ اب 40 روپے کر دیے گیا ہے جس کا اطلاق 26 مارچ سے ہوگا
Load/Hide Comments