قیامت کی نشانی عورت عورت سے محفوظ نہیں

گوجرانوالہ (کرائم ووٹر )گوجرانوالہ میں ایک لیڈی پولیس اہلکار مبینہ طور پر لیڈی ٹک ٹاکر کی جانب سے جنسی زیادتی کا نشانہ بن گئی۔ واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں متاثرہ لڑکی نے بتایا کہ اس کی دوست کے ساتھ کافی عرصے بعد ملاقات ہوئی تھی جس نے مجھے بہانے سے اپنے گھر بلایا اور انجیکشن لگا کر مجھے بے ہوش کر کے میری فحش ویڈیو بنا کر میرے ساتھ زیادتی کی اور مختلف اوزار استعمال کیے پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے
Load/Hide Comments