عیدالفطر کب ہوگی چھٹیاں کر دی گئیں

اسلام اباد (نمائندہ خصوصی )وفاقی حکومت نے 20 اور 21 مارچ کو عیدالفطر کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
ہفتے میں پانچ یا چھ دن کام کرنے والے تمام دفاتر میں جمعہ اور ہفتہ کو عید تعطیلات ہونگی، نوٹیفیکیشن
22 مارچ کو اتوار کے باعث عام تعطیل ہی ہوگی، 23 مارچ کو بھی یوم پاکستان کی چھٹی ہوگی
عید الفطر پر سرکاری ملازمین کو جمعہ، ہفتہ، اتوار اور سوموار کی 4 چھٹیاں ہونگی
Load/Hide Comments