پنجاب کا طیارہ بیمار صحافیوں کی نظرلگ گئ

لاہور (ہیلتھ رپورٹر)وزیر اعلی پنجاب کے نئے خریدے ہوئے طیارے کو زکام ہو گیا معمول کے چپک اپ کے لیےو یا نابھیج دیا گیا 12 ارب روپے مالیت سےزائد خریدے گئے جہاز کو دوروژ قبل ہونے والی ژالہ باری کی وجہ سے پہلے پہل چھینکیں أئیں اور پھر کپکپاہٹ کے ساتھ بخار اور ساتھ ہی زکام ہو گیا پنجاب حکومت کی ترجمان کے مطابق جہاز کو چیک اپ کے لیے ویانا بھیج دیا گیا ہے ذرائع کے مطابق جہاز کے چیک اپ کے لیے کروڑوں روپے کے اخراجات پنجاب حکومت ادا کرے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں