مسکرانے پر ایس ایچ او گرفتار

لاہور (کورٹ رپورٹر ) دوران سماعت مسکرانے پر ایس ایچ او گرفتار

عدالت نے مسکرانے کی وجہ پوچھی تو ایس ایچ او نے کہا وہ مسکر انہیں رہا شکل ہی ایسی ہے –

اندھا نہیں ہوں تم طنزیہ ہنس رہے ہیں ، حج نے سیکورٹی طلب کر کے گرفتار کرا دیا. SHO نے کہا کہ وہ مسکرا نہیں رہا بلکہ اس کی شکل ہی ایسی ہے جس پر فاضل بنچ نے کہا کہ وہ اندھے نہیں ہیں تم طنزیہ ہنس رہے ہو، عدالت نے ایس پی سکیورٹی کو طلب کر کے ایس ایچ او کو گرفتار کرا دیا۔ عدالت نے 27 مارچ کو ڈی آئی جی ۔ آپریشن اور سی سی پی اولاہور کو طلب کر لیا اور حکم دیا کہ ایسے ایچ او کو ہتھکڑیاں لگا کر عدالت میں پیش کیا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں