ایران کا دوبئی بندرگاہ پر حملہ

مسقط( انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کا یو اے ای کی فجیرہ بندرگاہ پر حملہ کیا واضح رہے یہ مشرقِ وسطیٰ کی سب سے اسٹریٹیجک بندرگاہوں میں سے ایک ہے
- یہ بندرگاہ اُس وقت ایک اسٹریٹیجک بیک اپ ایکسپورٹ راستہ فراہم کرتی ہے جب ہرمز کو خطرہ ہو یا بند کر دیا جائے۔
- تیل عالمی منڈیوں تک پہنچ سکتا ہے بغیر اس کے کہ جہاز ایران سے گزریں۔
- فجیرہ دنیا کا تیسرا سب سے بڑا آئل اسٹوریج ہب ہے حملے کے بعد دھوئیں کے بادل دیکھے جاسکتے ہیں
Load/Hide Comments