امریکی سینٹرل کمانڈ کا طیارہ تباہ

مسقط( انٹرنیشنل ڈسک )امریکی سینٹرل کمانڈ کا طیارہ کے سی 135 تباہ طیارے میں سوار چھ فوجی ہلاک ہو گئے پاسداران انقلاب نے دعوی کیا ہے کہ امریکہ کا سینٹر کمانڈ کا طیارہ انہوں نے مار گرایا ہے تاہم امریکہ نے اس حوالے سے تردید کی ہے امریکی حکام کا کہنا ہے کہ طیارے کے میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی شناخت کے بعد ان کے اہل خانہ کو خبر کر دی جائے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں