موٹروے پر حد رفتار کم کر دی گئی

بریکنگ نیوز

اسلام اباد (کرائم رپورٹر )موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر حدِ رفتار کم کر دی گئی

موٹرویز پر کار اور ایل ٹی وی کی رفتار 120 سے کم کر کے 100 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر

موٹرویز پر پی ایس وی اور ایچ ٹی وی کی رفتار 110 سے کم کر کے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر

قومی شاہراہوں پر حد رفتار 100 سے کم کرکے 80 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر

اپنا تبصرہ بھیجیں