ایران نے اسرائیل کو کھنڈرات میں تبدیل کر دیا

مسقط (انٹرنیشنل ڈسک )ایران نے فلسطینیوں کی خوبصورت عمارتوں کو کھنڈر بنانے والے اسرائیلی صہونیوں سے بدلہ لے کر تل ابیب کو کھنڈرات میں تبدیل کر دیا ہے فوٹیج اور ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تل ابی میں چاروں اطراف ملبے کے ڈھیر ہی ڈھیر نظر اتے ہیں اور وہاں پر موجود کھڑی گاڑیوں کی دھواں بھی نظر اتا دکھائی دے رہا ہے تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انڈین ٹی وی اینکر جو کہ تباہ شدہ بینکر کے اوپر کھڑے ہو کر اسرائیلی شہر تل ابیب کی تباہی کا انکھوں دیکھا منظر بیان کر رہی ہے بالکل اسی طرح جس طرح دیگر ٹی وی چینل فلسطین کی عمارتوں کو ماضی میں رپورٹ کرتے رہے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں