عمران کے چیک اپ کیلئے نیا بورڈ

اسلام أباد( کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے میڈیکل چیک اپ کیلئے نیا میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دے دیا

میڈیکل بورڈ میں عمران خان کے ذاتی ڈاکٹرز کو شامل کیا جائے،فیصلہ۔

ذاتی معالجین کو عمران خان تک فوراً رسائی دی جائے،فیصلہ۔

‏میڈیکل بورڈ عمران خان کی جیل سے باہر ہسپتال منتقلی سے متعلق فیصلہ کرے ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ

عمران خان کو کتنے گھنٹے یا کتنے دن ہسپتال منتقل کرنا ہے میڈیکل بورڈ فیصلہ کرے،اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ

اپنا تبصرہ بھیجیں