خون کا بدلہ خون تیل کا بدلہ تیل

مسقط (انٹرنیشنل ڈیسک ) ایران نے صرف پانچ سے چھ گھنٹے میں اسرائیل سے اپنا بدلہ لے لیا ہے اسرائیل نے ایران کے 30 مقامات پر جہاں تیل کے ذخائر تھے گزشتہ رات حملہ کیا تھا اور رات ایران نے اعلان کیا تھا ہم بدلہ لیں گے صبح ہونے تک ایران نے اسرائیل کے شہر ہائفہ میں حائفہ پر ہپیر سونک مزائل داغ کر اسرائیل کے تیل کےذخیرے کو آگ لگا دی الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی شہر وں میں ہر طرف اگ کی اگ اور کالے دھوئیں کے بادل منڈلائے دیکھے جا سکتے ہیں
Load/Hide Comments