پیٹرول سٹاک چیکنگ ڈیجیٹل نظام متعارف
اسلام اباد( کرائم رپورٹر )پیٹرولیم مصنوعات سٹاک کی رئیل ٹائم مانیٹرنگ کے لیے ضلعی انتظامیہ کا ڈیجیٹل نظام متعارف
اب شہر بھر کے 145 پیٹرول پمپس کے سٹاک کی رئیل ٹائم مانیٹرنگ کی جاسکے گی
سٹی اسلام آباد ایپ پر فیول پمپ ٹرانزیکشنز کا آپشن شامل کر دیا گیا
پیٹرول پمپس کے لیے روزانہ کی بنیاد پر سٹاک کی تفصیلات اپلوڈ کرنا لازمی قرار
ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے آپشن کے استعمال کے حوالے سے باضابطہ ٹیوٹوریل جاری
ڈیٹا اپلوڈ کرنے میں کوتاہی کی صورت میں پیٹرول پمپ مالک کے خلاف کاروائی کی جائے گی، ضلعی انتظامیہ
اقدام کا مقصد پیٹرولیم مصنوعات سٹاک کی رئیل ٹائم مانیٹرنگ کو یقینی بنانا ہے، ڈی سی اسلام آباد
رئیل ٹائم مانیٹرنگ سے سٹاک کی قلت کو فوری طور پر دور کیا جا سکے گا، عرفان میمن
islamabad today

Load/Hide Comments