اندھے قتل کے ملزم گرفتار

جڑانوالہ (بیورو رپورٹ )اندھے قتل کے تین ملزمان گرفتار.
ایس ایچ او تھانہ کھڑریانوالہ محمد ریاض نےجدید ٹیکنالوجی، ہیومن انٹیلیجنس سے بلائنڈ قتل کے ملزمان کو ٹریس کیا.
ملزمان کی شناخت آصف، یوسف اور مدثر کے نام سے ہوئی۔
ملزم آصف نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر شہزاد کو فائرنگ کر کے قتل کیا اور نعش کھیتوں میں پھینک دی تھی
Load/Hide Comments