ایران کے اسرائیل پر تازہ حملے

مسقط( انٹرنیشنل ڈیسک )ایران کے نئے سپریم لیڈر کے انتخاب کے فوری بعد ایران کی جانب سے اسرائیل کے شمالی علاقوں پر میزائل حملوں سے دھوئیں کے بادل
رپورٹس کے مطابق ان حملوں کا مقصد اسرائل میں موجود فوجی اور اسٹریٹیجک اہداف کو نشانہ بنانا تھا۔ اس دوران ایران نے بحرین کی ایک آئل ریفائنری کو بھی نشانہ بنایا، جس سے خطے میں کشیدگی میں اضافہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
بین الاقوامی میڈیا نے اس حملے کو خطے میں موجود تناؤ اور ممکنہ ردعمل کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے، جبکہ عالمی طاقتوں نے ایران کی جانب سے ان کارروائیوں پر تشویش کا اظہار

Load/Hide Comments