لاہور سے مختلف شہروں کا کرایہ کتنا ہوگا

اسلام اباد (طارق حبیب بھٹی )پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹرز نے 300 روپے سے 600 سو روپے تک کرایوں میں اضافہ کر دیا
لاہور سے اسلام آباد کرایہ 2600 سے بڑھا کر 3000 کر دیا گیا
لاہور سے پشاور کا کرایہ 2890 سے 3500 کر دیا گیا
لاہور سے سرگودھا کا کرایہ 1300 سے بڑھا کر 1550 روپے کر دیا گیا
لاہور سے فیصل آباد کا کرایہ 1200 سے 1350 کر دیا گیا
لاہور سے کراچی کا کرایہ 8000 سے 8600 روپے کر دیا گیا
لاہور سے حیدر آباد کا کرایہ 8650 سے 9200 روپے کر دیا گیا
لاہور سے رحیم یار خان کا کرایہ 4000 سے بڑھا کر 4250 روپے کر دیا گیا
لاہور سے مری کا کرایہ 2790 روپے سے بڑھا کر 3300 روپے کر دیا گیا
Load/Hide Comments