کرائے داروں کا متعلقہ تھانے میں اندراج ضروری
اسلام اباد( کرائم رپورٹر )کرائے داری ایکٹ کے تحت کرائے پر دی گئی دکان یا مکان یا عمارت کا اندراج اسلام آباد میں ضروری ہو گیا ہے۔۔ تھانوں میں اس اندراج کے لیے خصوصی ڈیسک قائم کر دیا گیا ہے، جو 24 گھنٹے کام کر رہا ہے۔
بروقت اندراج کرا کے اپنا تحفظ یقینی بنائیں اور قانونی کارروائی سے بچیں۔۔ بصورت دیگر کرائے داری ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے پولیس گرفتار کر رہی ہے۔۔
اندراج کے لیے یہ دستاویزات ساتھ لیجانا ضروری ہیں :
- قومی شناختی کارڈ کی کاپی (مالک مکان اور کرائے دار)
- معاہدہ کرائے داری (ایگریمنٹ)
Load/Hide Comments