چیئرمین نیب کی مدت ملازمت

وزیراعظم نے چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کی مدتِ ملازمت میں توسیع کر دی ہے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وہ مزید 3 سال تک چیئرمین نیب کے عہدے پر فرائض انجام دیتے رہیں گے۔
یاد رہے کہ نیب (قومی احتساب بیورو) ملک میں بدعنوانی کے خلاف کارروائی کرنے والا اہم ادارہ ہے۔
islamabad today
Load/Hide Comments