پٹرول مہنگا ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافہ
کراچی( رانا پرویز) حکومت کی جانب سے حالیہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد جہاں ایک طرف پبلک ٹرانسپورٹ مالکان نے کرایوں میں 20 اضافہ کیا ہے تو دوسری طرف کراچی گڈز ایسوسی ایشن نےکراچی سے ملک بھر میں جانے والی مال بردار ٹرانسپورٹ گاڑی مالکان نے بھی 25 فیصد اضافہ کر دیا ہے جس سے مزید مہنگائی کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے
Load/Hide Comments