شہری سے 80 لاکھ کا فراڈ

جڑانوالا( رانا عمران خان) جہانزیب ھمایوں ولد ھمایوں عمر جو کے ھال روڈ خورشید سنٹر میں موبائل پارٹس کی شاپ چلا رھا تھا اس نے رضوان نامی تاجر جو ننکانہ صاحب کا رھائشی ھے اس کو ورغلا کر اس سے 80 لاکھ کا مال لے کر رفو چکر ھوگیا شاپ بھی بند کر گیا پہلے فون پر کچھ عرصہ رابط میں رھ کر پیسوں کا ٹال مٹول کرتا رھا بعد میں سنگین نتائج کی دھمکیاں دینا شروع ھو گیا اور اوپر سے رضوان کے خلاف پوسٹیں اور الزام لگانہ شروع کر دیے اور رضوان کو وائس میسج کرنے لگا کے میں تم کو مارکیٹ میں بدنام کر دوں گا آج کے بعد مجھ سے پیسے مانگے تو
اعلی احکام سے گزارش ھے ایسے فراڈیوں کو قانون کے کٹہرے میں لاکر سخت سے سخت سزا دی جاے اور ہمارے پیسے جو کے محنت کے ھیں ہمیں واپس دلوائیں جاے
Load/Hide Comments