تجاوزات کے خلاف اپریشن

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی )
کمشنر راولپنڈی و ڈی جی آرڈی اے انجینئر عامر خٹک کی ہدایت پر انسداد تجاوزات آپریشن جاری

صادق آباد روڈ پر شیڈز مسمار، تجاوزات کو ہٹا دیا گیا

آر ڈی اے اور میونسپل کارپوریشن راولپنڈی کی مشترکہ کارروائی

صادق آباد روڈ پر ٹریفک روانی بحال، پیدل چلنے والوں کے لیے سہولت میں اضافہ

تجاوزات کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا انتباہ

آر ڈی اے کا واضح پیغام، عوامی مقامات پر تجاوزات ہرگز برداشت نہیں کی جائیں گی

شہری غیر قانونی تعمیرات کی اطلاع آر ڈی اے کو دیں، فوری کارروائی کی یقین دہانی

اپنا تبصرہ بھیجیں