اسلامی تعلیمات میں غیر مسلم سب سے اگے

اسلام اباد( انٹرنیشنل ڈیسک )جارج واشنگٹن یونیورسٹی کے پروفیسر حسن عسکری کی نئی تحقیق کے مطابق اسلامی تعلیمات پر عمل کرنے والے ممالک میں غیر مسلم نیوزی لینڈ سب سے اگے دوسرے نمبر پر فن لینڈ تیسرے پر ائیس لینڈ ڈنمارک چھٹے نمبر پر ساتویں نمبر پر کینیڈا اسلامی ملک ملیشیا 38 نمبر پر کویت 48 نمبر پر بحرین 64 ویں نمبر پر سعودی عرب 131 ویں نمبر پر اور بنگلہ دیشیوں کا تو سعودی عرب سے بھی زیادہ برا حال ہے جب کہ پاکستان کے تو کیا ہی کہنے جبکہ اسلامی تعلیمات کے حوالے سے پاکستان پر ریسرچ کرنے والا ألہ ہی ٹوٹ گیا ریسرچ کے مطابق اسلامی ممالک روزہ نماز زکوۃ حج پر تو عمل کرتے دکھائی دیتے ہیں لیکن ریاستی سماجی اور پیشہ ورانہ زندگی میں اسلام کے قوانین پر عمل نہیں کرتے یہی وجہ ہے کہ کوئی بھی مسلمان ملک دنیا کا بہترین ملک نہیں بن سکا ہے ملاوٹ بے ایمانی چوری چکاری دھوکہ فراڈ جیسی وارداتوں میں مسلمان پیش پیش ہیں جبکہ اسلامی ممالک ریاست اور معاشرے کی قوانین پر عمل کرنے اور انسانی حقوق کی پاسداری میں دور دور تک نظر نہیں اتے ہیں