ہم اسرائیل کی جنگ کیوں لڑیں امریکی فوجی افسر گرفتار

مسقط(انٹرنیشنل ڈیسک )ہم اسرائیل کی جنگ کیو لڑیں
امریکہ میں آزادی اظہار رائے
کے معیار کا ذرا اندازہ لگائیں
ایک امریکی میرین فورس کے افسر
کو سماعت کے دوران اسرائیل کے خلاف بولنے پر نہ صرف زبردستی ہال سے نکال دیا
بلکہ بازو بھی توڑ دیا گیا ہے
یہ ہے آزادی اظہار رائے کے علمبردار امریکہ
کی اندرونی کہانی

Islamabad today

اپنا تبصرہ بھیجیں