نیشنل پریس کلب الیکش ایم اے شام نےبھی کاغذات جمع کروا دیے

اسلام اباد نمائندہ خصوصی پاک ٹوڈے میڈیا گروپ کے ڈائریکٹر نیوز ایم اے شام نے بھی نیشنل پریس کلب اسلام اباد کے 2026 ۔۔ 2027 کے الیکشن میں حصہ لینے کے لیےڈیموکریٹس پینل کے پلیٹ فارم سے امیدوار برائے گورننگ باڈی نامزدگی جمع کروا دیے ہیں واضح رہے کہ تمام اپوزیشن دوھڑوں پر مشتمل متفقہ طور پر ڈیموکریٹس پینل تشکیل دیا گیا ہے جس کے متفقہ امیدواروں میں صدارت کے لیے عبدالرزاق سیال سیکرٹری کے لیے ڈاکٹر فرقان راؤ فنانس سیکرٹری کے لیے خاور نواز راجہ نائب صدر ویمن جویریہ صدیق اور گورننگ باڈی میں راجہ وسیم عباسی سمیت دیگر امیدواران شامل ہیں
Load/Hide Comments