دو مزید طالبان کمانڈر جہنم واصل

پشاور (نمائندہ خصوصی )پاک فوج کی دوربابا میں افغان پوسٹ پر گولہ باری، 2 طالبان کمانڈرز سمیت 4 افراد ہلاک
مارے جانے والوں میں دو اہم طالبان کمانڈرز بسم اللہ اور رستم شامل ہیں، جبکہ دو دیگر افراد افغان طالبان کے افغان چیک پوسٹ پر حملہ کیا جہاں پر موجود دو کمانڈر اور دو رضاکار تھے،افغان چیک پوسٹ پر گولہ باری کے باعث دو کمانڈر جہنم واصل ذرائع کے مطابق پاک فورسز کی گولا باری کے باعث کمانڈر بسم اللہ خان اور رستم خان دو رضا کاروں سمیت جہنم واصل ہو گئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں